میتھیمیٹیکل

( مَیتھیمیٹِیکَل )
{ مَے (ی لین) + تھے + مے + ٹی + کَل }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ریاضیاتی، ریاضی پر مبنی؛ (مجازاً) نیا تلا۔