میتھین گیس

( مِیتھین گَیس )
{ مے + تھین (ی مجہول) + گَیس (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کیمیا) دلدلی گیس، ہائیڈرو کاربن کی ہم اصل سلسلے کی پہلی گیس جو دلدل اور کوئلے کی کانوں کی اگن گیس سے نکلتی ہے اور قدرتی گیس سے حاصل ہوتی ہے۔