میثاق اربعہ

( مِیثاقِ اَرْبَعَہ )
{ می + ثا + قے + اَر + بَعَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ معاہدہ جو 1922ء میں برطانیہ عظمٰی، ریاست ہائے متحدہ امریکا، فرانس اور جاپان (چاروں) کے مابین بحرالکاہل کے متعلق ہوا تھا۔