میثاق ازل

( مِیثاقِ اَزَل )
{ می + ثا + قے + اَزَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - قرآن میں مدکور وہ عہد بندگی جو اللہ تعالٰی نے روزِ ازل تمام ارواح سے لیا تھا، پیمانِ الست، مثاق الست۔