میثاق عبودیت

( مِیثاقِ عُبُودِیَت )
{ می + ثا + قے + عُبُو + دِیَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - بندگی کا عہد؛ مراد: قرآن میں مذکور وہ عہد بندگی جو اللہ تعالٰی نے روزِ ازل تمام ارواح سے لیا تھا، پیمان الست، میثاق الست۔