میثاق محبت

( مِیثاقِ مَحَبَّت )
{ می + ثا + قے + مَحَب + بَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - محبت نبھانے کا وعدہ، عہد وفا، پیمان وفا۔