میدھ[2]

( میدھ[2] )
{ میدھ (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) اس جگہ پر گاڑا ہوا کھمبا جہاں کھیت سے لا کر فصل پھیلائی جاتی ہہے، بیل اسی کھمبے سے بندھے ہوئے چاروں طرف گھوم کر پیروں سے پھلیوں کے دانے جھاڑتے ہیں۔