میثاق لکھنؤ

( مِیثاقِ لَکْھنَؤُ )
{ می + ثا + قے + لَکھ + نَؤُ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (سیاسیات) وہ معاہدہ جو دسمبر 1916ء میں ہندوستان کے شہر لکھنؤ میں سیاسی مفاہمت کے لیے مسلم لیگ اور کانگریس کے درمیان ہوا اور جس میں مسلمانوں کے حق نیابت، نمائندگی کے تناسب اور کسی فرقے پر اثرانداز ہونے والے کسی قانون یا قرارداد پر عمل درآمد کی بابت اصول طے پایا تھا، اس کے روحِ رواح قائداعظم محمد علی جناح تھے۔