میجارٹی

( میجارِٹی )
{ مے (ی مجہول) + جا + رِٹی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی عدد کا غالب حصہ، کسی چیز یا عدد کا نصف سے زائد حصہ (مینارٹی کے مقابل)، اکثریت، کثرتِ تعداد نیز کثرت رائے۔