میجر

( میجَر )
{ مے (ی مجہول) + جَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فوجی عہدے دار جو کیپٹن سے بڑا اور لیفٹیننٹ کرنل سے چھوٹا ہوتا ہے۔