میجسٹی

( میجِسْٹی )
{ مے + جِس + ٹی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - حاکمیت، بادشاہت، بادشاہ یا ملکہ کا خطاب جس سے پہلے ہز اور ہر آتے ہیں بمعنی جہاں پناہ، حضرت، حضور (بطور القاب)۔