بادامی

( بادامی )
{ با + دا + می }
( فارسی )

تفصیلات


بادام  بادامی

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'بادام' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے 'بادامی' بنا۔ اردو میں ١٧٠٧ء میں ولی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی ( واحد )
جمع غیر ندائی   : بادامیوں [با + دا + مِیوں (واؤ مجہول)]
١ - بادام سے منسوب، بادام کے رنگ یا وضع قطع کا۔
"آگرے کے سوداگر سے جو انگریزی جوتا بادامی چمڑے کا بنوایا تھا اس سے ہست نیست جواب حاصل کر کے مجھے اطلاع دیجئے۔"      ( ١٩٠٥ء، داغ، انشائے داغ، ٥٧ )
  • & N- almond
  • coloured;  almond-shaped;  composed of or containing almonds;  a dish of which almonds form the chief ingredient