عدوان

( عُدْوان )
{ عُد + وان }
( عربی )

تفصیلات


عدی  عُدْوان

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے اورسب سے پہلے ١٩٠٤ء کو "مقدمہ ابن خلدون" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - ستم، ظلم، بیداد، زیادتی۔
"نمرود سرکشی کے مجسموں اور عدوان و طینان کے پتلوں تک نے اول و آخر تجھی کو پکارا۔"      ( ١٩٨٥ء، حیات جوہر، ١٧٦ )
  • transgression