میجک لینٹرن

( میجک لَینْٹَرْن )
{ مے + جِک + لَین (ی لین) + ٹَرْن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) جادو کی لالٹین؛ مراد: عدسے اور روشنی کی مدد سے سلائیڈ کا عکس پردے پر ڈالنے کا سادہ عکس انداز۔