میچنگ

( مَیچِنْگ )
{ مے (ی لین) + چِنْگ (ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ہم رنگ ہونا، صفت یا مقدار وغیرہ میں ملنا یا موزوں ہونا۔