میچور

( میچور )
{ مے + چور (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی جسمانی اور ذہنی نشوونما مکمل ہو چکی ہو، پختہ؛ (مجازاً) سمجھ دار، ذہین۔