١ - چاندی، پارے، پوٹیشیم اور جست وغیرہ سے تیار کیا ہوا ایک مرکب جو عموماً زخم وغیرہ کے بدگوشت اور جراثیم کو کاٹنے اور زہریلے کیڑوں کے کاٹے کا زہر مارنے کے لیے جسم پر لگایا جاتا ہے، اس کی زیادتی سے کھال جل جاتی ہے۔
"جلے ہوئے جسم پر ذراسا کاسٹک پانی ڈال کر لگا دیں، فائدہ ہو گا۔"
( ١٩٣٠ء، جامع الفنون، ١٦٧:٢ )