میخ بردار حساسہ

( مِیخ بَرْدار حَسّاسَہ )
{ مِیخ + بَر + دار + حَس + سا + سَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حشریات) آواز کی لہروں کو اپنی جانب کھینچنے یا قبول کرنے والا حسّاسہ۔