میخ چو

( مِیخ چُو )
{ مِیخ + چُو }
( فارسی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - خیمے کی میخیں ٹھونْکنے کا چوبی ہتھوڑا، موگرا۔