میخ دوز

( مِیخ دوز )
{ مِیخ + دوز (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کیلوں سے گاڑا یا باندھا ہوا، بستہ، بند، بندھا ہوا؛ (مجازاً) بے حس و حرکت، جامد۔