میخ کوب

( مِیخ کوب )
{ مِیخ + کوب (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - خیمے کی میخیں ٹھونْکنے کا چوبی ہتھوڑا، موگرا۔
صفت ذاتی
١ - کیل ٹھوکا ہوا؛ (کنایۃً) بستہ، باندھا ہوا، جکڑا ہوا، مصلوب۔