میخانگی

( مَیخانَگی )
{ مے (ی لین) + خا + نَگی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - میخانہ ہونا؛ (مجازاً) ساقی گری، بادہ آشامی؛ تواضع، مہمان نوازی۔