میخانہ

( مَیخانَہ )
{ مَے (ی لین) + خا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شراب خانہ، شراب پینے کی جگہ، میکدہ۔