میخوردہ

( مَیخُورْدَہ )
{ مَے (ی لین) + خُور + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شراب پیا ہوا؛ (مجازاً) شرابی، مے خوار، مے نوش، بادہ نوش۔