میخوری

( مَیخُوری )
{ مَے (ی لین) + خُو + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مے خواری، شراب پینا، مے کشی، بادہ نوشی۔