میخی روپیہ

( مِیخی رُوپَیَّہ )
{ می + خی + رُو + پَیْ + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ روپیہ جس میں سوراخ کر کے چاندی نکال لیں اور اس میں سیسہ بھر دیں۔