میخی رسم الخط

( مِیخی رَسْمُ الْخَط )
{ می + خی + رَس + مُل (ا غیر ملفوظ) + خَط }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قدیم خط جس کے حروف کیلوں سے مشابہ ہوتے تھے۔