مید

( مید )
{ مید (ی مجہول) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک خوشبو جو روغن کی صورت میں ایک جانور کے خشک نافوں کو پانی میں جوش دینے سے حاصل ہوتی ہے۔