میدا لکڑی

( مَیدا لَکڑی )
{ مَے (ی لین) + دا + لَک + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا درخت جو کوہِ ہمالیہ کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے۔