میدان خونی

( مَیدانِ خُونی )
{ مَے (ی لین) + دا + نے + خُو + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جنگ جس میں بہت لوگ مارے جائیں، خونیں معرکہ؛ قتل گاہ۔