میدان عرفات

( مَیدانِ عَرَفات )
{ مَے (ی لین) + دا + نے + عَرَفات }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مکے کے قریب واقع میدان جہاں دو لان حج حجّاج وقوف کرتے ہیں، یہ وقوف حج کا جوزِاعظم ہے۔