میدان محشر

( مَیدانِ مَحْشَر )
{ مَے (ی لین) + دا + نے + مَح (فتحہ م مجہول) + شَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - وہ جگہ یا مقام جہاں قیامت کے دن تمام خلقت حساب کتاب کے لیے جمع ہو گی؛ حشر کا میدان؛ (مجازاً) نہایت وسیع علاقہ۔