میدان میں

( مَیدان میں )
{ مَے (ی لین) + دان + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - کھلی ہوئی وسیع جگہ یا فضا؛ کھیت میں، برسرمیدان۔