میدانی[1]

( مَیدانی[1] )
{ مَے (ی لین) + دا + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منادی کرنے والا شخص؛نقیب۔
صفت نسبتی
١ - میدان سے متعلق، میدان سے نسبت رکھنے والا، میدان کا، چٹیل زمین، صاف اور وسیع سطح زمین کا۔