میدانی علاقہ

( مَیدانی عِلاقَہ )
{ مَے (ی لین) + دا + نی + عِلا + قَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ علاقہ جو میدان پر مشتمل ہو، ہموار علاقہ (پہاڑی علاقے کے مقابل)۔