میدانی[2]

( مَیدانی[2] )
{ مَے (ی لین) + دا + نی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حلوائی) گندھا ہوا میدہ جسے مٹھائی بنانے کے لیے خمیر کیا ہوا ہو۔