میدہ

( مَیدَہ )
{ مَے (ی لین) + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نہایت باریک آٹا، دو بار چھانا ہوا آٹا، بھوسی سے مبرّا آٹا۔