میدہ سا

( مَیدَہ سا )
{ مَے (ی لین) + دَہ + سا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نہایت باریک، میدے جیسا، بہت مہین؛ میدے کے مانند سفید۔