میدہ و شہاب

( مَیدَہ و شَہاب )
{ مَے (ی لین) + دَہ + او + شَہاب }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - میدے کی طرح سفید اور جیرے کے رس کی طرح سرخ، خوبصورت گورا چٹّا، سرخ و سفید (انسانی رنْگ کی تعریف کے لیے مستعمل)۔