میدے کی لوئی

( مَیدے کی لوئی )
{ مَے (ی لین) + دے + کی + لو (و مجہول) + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) گندھے ہوئے میدے کا چھوٹا پیڑا؛ مراد: نہایت ملائم، بہت نرم اور گورا۔