میر آخور

( مِیرِ آخُور )
{ می + رے + آ + خُر (و معدولہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - داروغۂ اصطبل، شاہی اصطبل کا منتظم اعلٰی؛ چراگاہ کا نگران۔