میر بار

( مِیر بار )
{ مِیر + بار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ امیر جو لوگوں کو بادشاہوں کے حضور میں آنے کی اجازت اپنے اطمینان پر دیتا تھا، داروغۂ دیوان۔