میر بحری

( مِیرِ بَحْری )
{ می + رے + بَح (فتحہ ب مجہول) + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - امیرِ بحر کا عہدہ نیز وہ محکمہ جو بحری فوج کا انتظام کرے۔