میر بخشی

( مِیر بَخْشی )
{ می + بَخ + شی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مغلیہ عہد میں تنخواہ تقسیم کرنے والا افسر یا عہدے دار (عموماً فوج میں)۔