میر بساط

( مِیرِ بَساط )
{ می + رے + بَساط }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جواری جس کا کگھا یا گولی سب سے آگے جائے۔