میر بھچڑی

( مِیر بُھچْڑی )
{ مِیر + بُھچ + ڑی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ہیجڑوں کا نامعلوم الاسم پیر؛ ہیجڑوں کے ایک نامعلوم الحقیقت یا فرضی مورث اعلٰی کا نام۔