میر جی کی گدھی

( مِیر جی کی گَدھی )
{ مِیر + جی + کی + گَدھی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عو) بچوں کا ایک کھیل جس میں ہارے ہوئے لڑکے پر جیتا ہوا لڑکا سواری لیتا ہے۔