میر حاج

( مِیرِ حاج )
{ می + رے + حاج }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حاجیوں کا سردار، امیر الحجاج، حاجیوں کے قافلے کا سردار۔