میر دہ

( مِیرِ دَہ )
{ می + رے + دَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دس آدمیوں کا سردار، دس سپاہیوں کا افسر، جس کی نگرانی میں چند توپیں یا ایک توپ ہوتی تھی (بعہد اکبر اعظم)۔