گونگاپن

( گُونْگاپَن )
{ گُون + گا + پَن }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'گونگا' کے ساتھ 'پن' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'گونگا پن' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "اردو دائرۂ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - خاموش کرنا، چپ کرنا۔
 رائٹر صاحب کی خاموشی یقیناً راز ہے کچھ تو ہو گا جس نے ان حضرت کو گونگا کر دیا      ( ١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٣٦ )
  • Dumbness;  to be speechless;  to be mute